Thursday, November 1, 2018

ورنہ دریا سے سمندر بھی گزر سکتا ہے

جتنے پانی میں کوئی ڈوب کے مر سکتا ہے 
اتنا پانی تو مری  اوک  میں   بھر  سکتا  ہے

یہ تو میں روز  کنارے  پہ  کھڑا  سوچتا  ہوں
پیاس بڑھ سکتی ہے دریا بھی اتر سکتا ہے 



No comments:

Post a Comment

Featured Post

کوئی میرا امام تھا ہی نہیں